پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

بدھ 4 مئی 2016 18:14

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مئی۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس کمپیوٹر سائنس (فورتھ ایئر) اینول2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :