کویت سٹی: مساج پارلر کی آڑ میں جسم فروشی کا دھندہ کرنے والے گرفتار

بدھ 4 مئی 2016 17:57

کویت سٹی: مساج پارلر کی آڑ میں جسم فروشی کا دھندہ کرنے والے گرفتار

کویت سٹی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 3مئی 2016ء) : کویتی خفیہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ، مساج پارلر کے نا م پے جسم فروشی کا دھندہ کرنے والے افراد کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس کو اطلاح ملی تھی کے کچھ افراد حوالی کے علاقے میں مساج پارلر کی آڑ میں جسم فروشی کا دھندہ کر رہے ہیں ۔پولیس کے مطابق تمام گرفتار ملزمان کو ڈپورٹنگ سنٹر منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کی قو میعت کے بارے میں کچھ بھی بتانے سے انکار کر دیا۔ ۔