وزیراعظم محمد نواز شریف سے سینیٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق کی ملاقات

بدھ 4 مئی 2016 17:56

اسلام آباد ۔ 4 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 مئی۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف سے بدھ کو سینیٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق نے ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی کے تنظیمی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔