وزیراعظم بارے نازیبا کلمات پر نجی ٹی وی چینل نے معذرت نشرکردی

بدھ 4 مئی 2016 17:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 مئی۔2016ء) وزیراعظم کے بارے میں نازیبا کلمات پر نجی ٹی وی چینل نے معذرت نشر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سما ء نیوز نے وزیراعظم نواز شریف کے بارے میں ماڈل و گلوکارہ قندیل بلوچ کے نازیبا کلمات نشر کئے تھے جس پر پیمرا کی طرف سے نوٹس لیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

پیمرا کی ہدایت پر بدھ کو سماء نیوز نے نازیبا کلمات نشر کرنے پرمعذرت نشر کر دی۔

متعلقہ عنوان :