وزیر اعظم سے راجہ ظفر الحق کی ملاقات ٗ موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی کے تنظیمی امور پر تبادلہ خیال

بدھ 4 مئی 2016 17:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مئی۔2016ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف سینٹ میں قائد ایوان راجہ ظفرالحق نے وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی کے تنظیمی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔