جدہ:سعودیوں کے لیئے آئی ٹی کے شعبہ کی نوکریوں میں 24فیصد اضافہ ہوا ہے

بدھ 4 مئی 2016 17:32

جدہ:سعودیوں کے لیئے آئی ٹی کے شعبہ کی نوکریوں میں 24فیصد اضافہ ہوا ہے

جدہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔3مئی 2016ء):سعودائزیشن پالیسی کے اعلا ن کے بعد سعودیہ کی تربیت یافتہ لیبر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سب سے زیادہ اضافہ آئی ٹی کے شعبے میں دیکھنے میں آیا ہے۔

(جاری ہے)

جو مارچ کے مہینے تک 24فیصد ریکارڈ کیا گیا۔حکومت نے اعلان کیا تھا کہ موبائل فو ن کے شعبے میں تقریباََ 20,000افراد کو ٹریننگ دی جاے گی۔ اس شعبے میں موبائل فون کی منوفیکچرنگ سے لیکر اس کی مارکیٹ میں سیل تک سب اب سعودی شہری ھی کریں گے.