فیم سپورٹس فٹ بال لیگ ،رئیل لاہور کلب نے افشاں کلب کو کو بھاری مارجن سے ہرا دیا

بدھ 4 مئی 2016 17:16

فیم سپورٹس فٹ بال لیگ ،رئیل لاہور کلب نے افشاں کلب کو کو بھاری مارجن ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مئی۔2016ء) دوسرا سالانہ فیم سپورٹس فٹ بال لیگ 2015-16 کے سپرراؤنڈ کے تحت کھیلے گئے واحد میچ میں رئیل لاہور کلب نے سٹرائیکر معظم کی ہیٹ ٹرک کی بدولت افشاں کلبکو دو کے مقابلے میں گیارہ گولوں کے بھاری مارجن سے ہرا کر کھیل کے ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کر دیا۔

(جاری ہے)

یہ موجودہ لیگ میں رئیل لاہور کلب کی سب سے زیادہ گولوں سے سمیٹی گئی فتح ہے۔

گزشتہ روز کھیلے گئے واحد میچ سی یو پارک کیمپس یوناءؑیڈ فٹ بال گراونڈ نیو کیمپس میں رئیل لاہور کلب نے سٹرائیکر معظم کی ہیٹ ٹرک کی بدولت افشاں کلب کو دو کے مقابلے میں گیارہ گولوں کے بھاری مارجن سے ہرا کر کھیل کے ہر شعبے میں آوٹ کلاس کر دیا۔ اس میچ سے شائقین خوبصورت یورپین سٹائل کے کھیل سے محظوظ ہوتے رہے۔

متعلقہ عنوان :