بینظیر انکم سپو ر ٹ پرو گرا م دنیا کا نمبر ون پرو گرا م ہے ، ما روی میمن

بدھ 4 مئی 2016 16:42

ڈیرہ اللہ یار ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مئی۔2016ء ) بینظیر انکم سپور ٹ پرو گرا م کی چیئر پر سن ما روی میمن نے کہا کہ بینظیر انکم سپو ر ٹ پرو گرا م دنیا کا نمبر ون پرو گرا م ہے جس کے تحت لاکھو ں غر یب خا ندا نو ں کو امداد دی جا ری ہے مسلم لیگ (ن) کی حکو مت عوا م کو زند گی کی بنیا دی سہو لیا ت کی فرا ہمی کیلئے کو شا ں ہے پہلے ہو نے وا لے سر وے میں بلو چستا ن کوصیحح کو ور نہیں ہوا تھا جس کی وجہ سے نئے سر وے میں آ غاز بلو چستا ن سے کیا گیا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے رو جھا ن جما لی میں سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کے فرزند میر عمر خان جمالی سے ملاقات کے بعد میڈ یا کے نما ئندو ں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا ان کا کہنا تھا کہ BISPپرو گرا م کے تحت بلو چستا ن کے تین اضلا ع میں نئے سر وے کا آ غا ز کر دیا گیا ہے جس میں نصیر آ باد ، قلعہ سیف اللہ ، کیچ شا مل ہیں غیر رجسٹرڈ خوا تین کے رجسٹر یشن کیلئے کمپیو ٹرائز سسٹم کا آ غاز کیا گیا ہے جس کے تحت خوا تین نا درا سینٹر میں جا کر اپنی رجسٹر یشن کرا ئیں گی جس کے بعد ان کا تما م ڈیٹا کمپیو ٹرائز ہو گا ما ر وی میمن کا کہنا تھا کہ وسیلہ تعلیم کے تحت 10لا کھ بچو ں کو مفت تعلیم دی جا رہی ہے جبکہ وز یر اعظم میا ں نواز شر یف نے صحت کا رڈ کا بھی اجرا ء کر دیا ہے ان کا کہنا تھا مسلم لیگ (ن) کی حکو مت عوا م کے معیا ر زند گی کو بہتر بنا نے کیلئے عملی اقدا ما ت کر رہی ہے دھر نے وا لے ملک میں حقیقی تر قی کے سفر میں رکا وٹ بن رہے ہیں ان کو چا ہیے کہ وہ ملک کی ترقی و خو شحا لی کیلئے اپنا کر دارادا کر یں ۔

متعلقہ عنوان :