محکمہ ایکسائز اینڈٹیکسیشن پنجاب نے نئے منصوبے پر کام شروع کر دیا

منصوبے کے مطابق گاڑی فروخت کرنے والا شہری نمبر پلیٹ اپنے پاس رکھے گا

بدھ 4 مئی 2016 16:16

محکمہ ایکسائز اینڈٹیکسیشن پنجاب نے نئے منصوبے پر کام شروع کر دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 مئی۔2016ء) محکمہ ایکسائز اینڈٹیکسیشن پنجاب نے نئے منصوبے پر کام شروع کر دیا۔ اس منصوبے کے مطابق گاڑی فروخت کرنے والا شہری نمبر پلیٹ اپنے پاس رکھ سکے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گاڑی فروخت کرنے والا شہری نمبر پلیٹ اپنے پاس رکھ سکے گا۔ اس طرح گاڑی فروخت ہو گی لیکن نمبر پلیٹ نہیں۔ جبکہ اس سے پہلے گاڑی فروخت کرنے والا گاڑی کے ساتھ نمبر بھی خریدنے والے کو دے دیتا تھا۔ محکمہ ایکسائز اینڈٹیکسیشن کی اس اقدام سے جرائم کو کافی حد تک روکا جا سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :