قومی اسمبلی کی ہاؤس اینڈ لائبریری کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

بدھ 4 مئی 2016 15:13

اسلام آباد ۔ 4 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 مئی۔2016ء) قومی اسمبلی کی ہاؤس اینڈ لائبریری کمیٹی کا اجلاس کل جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔

(جاری ہے)

ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں پارلیمنٹ لاجز کے نئے بلاک کی تعمیر اور دیگر معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :