پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے زیراہتمام فیملی فیسٹیول 6 مئی کو شروع ہو گا

بدھ 4 مئی 2016 13:44

اسلام آباد ۔ 4 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 مئی۔2016ء) پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے زیراہتمام فیملی فیسٹیول 6مئی کو شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا ہوں گے۔ افتتاحی تقریب 11بجے ریڈکریسنٹ سوسائٹی ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں ہو گی۔

متعلقہ عنوان :