فن لینڈ کے 10 سالہ بچے کو سماجی رابطے کی سائٹ انسٹا گرام میں سکیورٹی کے نقص کی نشاندہی کرنے پر 10 ہزار ڈالر بطور انعام
میاں محمد ندیم بدھ 4 مئی 2016 13:01
فن لینڈ(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔04مئی۔2016ء) فن لینڈ کے ایک 10 سالہ بچے کو سماجی رابطے کی سائٹ انسٹا گرام میں سکیورٹی کے نقص کی نشاندہی کرنے پر 10000 ڈالر بطور انعام دیے گئے ہیں۔تکنیکی طور پر ابھی یہ بچہ مزید تین سال تک خود اس سائٹ کو استعمال نہیں سکتا لیکن اس نے ایسے نقص کا پتا چلایا جس کی مدد سے وہ دوسرے صارفین کے کمنٹس کو ڈیلیٹ کر سکتا ہے۔
انسٹا گرام کی مالک کمپنی فیس بک کا کہنا ہے کہ اس نقص کو نشاندہی کے فوراً بعد ٹھیک کر دیا گیا۔جانی نامی اس بچے کو فورا ہی انعامی رقم دی گئی وہ کمپنی کی ’بگ باو¿نٹی‘ رقم حاصل کرنے والے کم عمر ترین فرد بن گئے ہیں۔انھوں نے فروری میں اس خامی کا پتا چلانے کے بعد فیس بک کو ای میل کیا تھا۔سکیورٹی انجینیئرز نے جانی کے لیے ایک اکاو¿نٹ بنایا تاکہ وہ اپنے اس دعوے کو ثابت کریں جو انھوں نے کر دکھایا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.