ایم کیو ایم پنجاب کے نائب صدر نے پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 4 مئی 2016 12:11

ایم کیو ایم پنجاب کے نائب صدر نے  پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت اختیار ..

گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔04 مئی 2016ء) : ایم کیو ایم پنجاب کے نائب صدر عبدالکریم المعروف ٹوکے خان نے مصطفیٰ کمال کی پارٹی پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

(جاری ہے)

عبد الکریم خان کا کہنا تھا کہ میں ایک محب وطن پاکستانی ہوں، ایم کیو ایم کے را سے تعلقات کے الزامات کے بعد ایم کیو ایم میں رہنا گوارا نہیں تھا۔ دوسری جانب پی ایس پی سے جاری اعلامیہ کے مطابق مصطفیٰ کمال اور انیس قائمخانی آج شام 5 بجے ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

متعلقہ عنوان :