عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر سستا ہو گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 4 مئی 2016 12:07

عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔04 مئی 2016ء) : عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر سستا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 1287 ڈالر سے کم ہو کر 1279 ڈالر فی اونس پر آگیا ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ میں مزید بتایا کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں بھی 3 روز میں 5 فیصد کمی آئی ہے۔

متعلقہ عنوان :