رینجرز کے کراچی میں خصوصی اختیارات میں 77 دن کی توسیع کر دی گئی
سمیرا فقیرحسین بدھ 4 مئی 2016 10:57
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔04 مئی 2016ء) : کراچی میں رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 77 دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز اختیارات میں توسیع وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی منظوری سے کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے ارسال کی گئی سمری منظور کرتے ہوئے کراچی میں رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 77روز کی توسیع کر دی ہے۔
رینجرز کے اختیارات میں توسیع انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت دی گئی ہے۔ اس منظوری کے تحت 4 مئی سے 19 جولائی تک رینجرز کو کراچی میں خصوصی اختیارات حاصل ہوں گے۔ یاد رہے کہ س سے قبل رینجرز کے اختیارات میں 90 روز کی توسیع کی گئی تھی جس کی مدت گذشتہ روز 03 مئی کو ختم ہو گئی تھی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.