مہمند ایجنسی ، پڑانگ غار میں فلائنگ کوچ اُلٹنے سے 5 افراد زخمی

منگل 3 مئی 2016 22:42

مہمند ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 مئی۔2016ء ) مہمند ایجنسی کی تحصیل پڑانگ غار میں فلائنگ کوچ اُلٹنے سے 5 افراد زخمی، ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مہمند ایجنسی میں منگل کے روز تحصیل پڑانگ غار میں بالولہ عمر خیل کے مقام پر فلائنگ کوچ اُلٹنے سے 5 افراد زخمی ہوگئے ۔ واقعہ کے اطلاع ملتے ہی پولیٹیکل انتظامیہ کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :