پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن کل منایا جائیگا

منگل 3 مئی 2016 21:15

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 مئی۔2016ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن کل (بدھ) کو منایا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس دن کی مناسبت سے ریسکیو 1122،فائر بریگیڈ سمیت دیگر امدادی اداروں کی طرف سے سیمینارز ،کانفرنسز اور واکس کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مقررین فائر فائٹرز کی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں پر روشنی ڈالیں گے جبکہ اس موقع پر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹر ز کو خراج عقیدت بھی پیش کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :