اسحاق ڈار سے افغان ہم منصب کی فرینکفرٹ میں ملاقات
اقتصادی تعاون اور مشترکہ وزارتی کمیشن کے فیصلوں پر پیش رفت پر تبادلہ خیال افغان وزیر خزانہ کی اسحاق ڈار کو وزارتی کمیشن کے اجلاس میں شرکت کی دعوت
منگل 3 مئی 2016 18:20
فرینکفرٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 مئی۔2016ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے افغانستان کے انکے ہم منصب عقیل احمد حکیمی نے جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں ملاقات کی ۔ رہنماؤں نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون اور مشترکہ وزارتی کمیشن کے فیصلوں پر پیش رفت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل کے روز جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے افغان وزیر خزانہ عقیل حکیمی نے ملاقات کی اس موقع پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن اور خوشحالی میں مکمل تعاون کیلئے پرعزم ہے جن اقدامات پر دونوں ممالک اتفاق رائے ہوا ہے پاکستان جلد ان پر عملدرآمد یقینی بنائینگے افغان وزیر خزانہ نے پاکستان کے تعاون کا شکریہ ادا کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو وزارتی کمیشن کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی انہوں نے اس موقع پر اپنائی انفراسٹرکچر بینک کی رکنیت کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست کی افغان وزیر خزانہ نے کہا کہ کاسا 1000 اور تاپی گیس پائپ لائن جیسے منصوبے علاقائی ترقی کیلئے اہم ہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.