جدہ: 1968سے مملکت میں موجود تارک وطن انتقال کر گیا

منگل 3 مئی 2016 18:14

جدہ: 1968سے مملکت میں موجود تارک وطن انتقال کر گیا

جدہ :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 3مئی 2016ء) : سعودی کے شہر جدہ میں ایک لمبے عرصے سے رہائش پذیر بزرگ سیّد خالد عمر کا 85سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔

(جاری ہے)

خالد عمر1968میں سلین واٹر کنوریثزن کارپو ریشن (ایس ڈبلیو سی سی) میں انڈیا سے کام کرنے کی غرض سے آیا تھا۔ وہ ایک ایماندار اور نیک انسان تھا ، دوست احبا ب کا ایک بڑا حلقہ رکھتا تھا۔ اسکی اہلیہ 2004میں انتقال کر گئی تھی۔ پسماندگان میں پانچ بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔

متعلقہ عنوان :