کراچی ،پولیس نے سٹی کورٹ میں ضمانت مسترد ہونے کے بعد ملزم کے فرار ہونے کی کوشش ناکام بنادی

منگل 3 مئی 2016 17:54

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مئی۔2016ء) سٹی کورٹ میں ملزم نے عدالت میں ضمانت مسترد ہونے کے بعد فرار ہونے کی کوشش تاہم سٹی کورٹ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق سٹی کورٹ میں پیشی کے دوران ضمانت رد ہونے پر ملزم نے عدالت سے فرار ہونے کی کوشش کی مگر کامیاب نہ ہوسکا ۔سٹی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو دوبارہ گرفتار کرلیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :