طلباء اپنی تمام صلا حیتیں حصول علم کیلئے صرف کریں اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں،خلیل طاہر سندھو
منگل 3 مئی 2016 17:49
لاہور۔3 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 مئی۔2016ء )وزیر اقلیتی امور و انسانی حقوق پنجاب خلیل طاہر سندھونے کہا ہے کہ طلباء اپنی تمام تر صلا حیتیں حصول علم کے لئے صرف کریں اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں ،وہ یہاں ایف سی کالج یونیورسٹی میں طلباء کو خصوصی لیکچر دے رہے تھے اس موقع پر ڈاکٹر پرسٹی منیر بھی موجود تھے خلیل طاہر سندھو نے طلباء کو حکومت پنجاب کی اقلیتوں کی فلاح و بہبود اور خصوصا تعلیم کے فروغ کے لئے کئے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا ، صوبائی وزیر نے کہا کہ حکومت نے اقلیتوں کے لئے سرکاری ملامتوں میں 5 فیصد مستقل کوٹہ مقرر کر دیا ہے ، مستحق طلباء کو نہ صرف وظائف دےئے جا رہے ہیں بلکہ انہیں بیرون ملک بھی بھیجا جا رہا ہے، انہوں نے تحریک پاکستان سے قیام پاکستان تک اقلیتوں کے کردار پر روشنی ڈالی ،انہوں نے طلباء پر زور دیا کہ وہ اپنا قیمتی وقت با مقصد سرگرمیوں میں صرف کریں -
مزید قومی خبریں
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ملک کی خاطرجان کا نذرانہ دینے والے شہدا کی عزت و توقیر سب پر لازم ہے‘بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.