دبئی: سکولوں کے لیئے رمضان المبارک کے اوقاتِ کار کا اعلان جلد متوقع ہے: کے ایچ ڈی اے

منگل 3 مئی 2016 17:28

دبئی: سکولوں کے لیئے رمضان المبارک کے اوقاتِ کار کا اعلان جلد متوقع ..

دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 3مئی 2016ء) : رمضان المبارک کے دوران دبئی کے نجی سکولوں کے اوقاتِ کار کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ ایجوکیشن ریگولیٹری بورڈ کو اطلاعات ملی تھیں کہ کچھ نجی سکولوں نے پہلے ہی سے بچوں کے والدین کو رمضان المبارک کے اوقاتِ کار کے کے بارے میں بتا دیا ہے حالنکہ ریگو لیٹری بقرڈ نے ابھی تک اس کا اعلان نہیں کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید بتایا کہ سکولوں کے اوقات کے بارے میں اعلان مئی میں کسی بھی وقت کر دیا جاے گا۔

متعلقہ عنوان :