دبئی: اینٹی نارکوٹکس کے ادارے نے 116منشیات سے آگاہی سرگرمیاں منعقد کیں

منگل 3 مئی 2016 17:05

دبئی: اینٹی نارکوٹکس کے ادارے نے 116منشیات سے آگاہی سرگرمیاں منعقد کیں

دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔3مئی 2016ء) : دبئی پولیس اینٹی نارکوٹکس ادارے کی طرف نے بتایا ہے کہ 2016کے پہلے چار ماہ میں منشیات سے آگاہی کے 116سرگرمیاں کیں ہیں۔

(جاری ہے)

جن کا مقصد لاگوں کو منشیات کے استعمال کے نقصانات بتانا تھا۔ ان 116سرگرمیوں میں 48لیکچرز کے پروگرام تھے۔63نمائشوں کا انتظام کیا گیا تھا۔ جبکہ پانچ آگاہی کمپین منعقد کی گئیں ۔

متعلقہ عنوان :