ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 سو روپے کی کمی۔ سندھ صرافہ بازار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 3 مئی 2016 17:04

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 مئی 2016ء) : ملک بھر میں فی تولہ سونا 2 سو روپے سستا ہو گیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار کے مطابق قیمت میں اس تبدیلی کے بعد سونے کی نئی قیمت 49 ہزار 9 سو روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے کی کمی کے بعد نئی قیمت 42 ہزار 685 روپے ہو گئی ہے۔ آل سندھ صرافہ بازار کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 6 ڈالر کی کمی سے 1293 پر آگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :