نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلامیہ جاری کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 3 مئی 2016 16:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 مئی 2016ء) : نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا سے جاری اعلامیہ کے مطابق مارچ کے لیے بجلی کی قیمت میں 2روپے38پیسے فی یونٹ کمی کی گئی ہے ، بجلی کی قیمت میں کمی کا ریلیف عوام کو مئی کے مہینے میں ملے گا۔

(جاری ہے)

اعلامیہ کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی سے کے الیکٹرک صارفین اور ماہانہ 3سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین بھی محروم رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :