کراچی : شب معراج ، محکمہ تعلیم سندھ کاصوبے بھر کے اسکولوں میں عام تعطیل کا اعلان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 3 مئی 2016 16:46

کراچی : شب معراج ، محکمہ تعلیم سندھ کاصوبے بھر کے اسکولوں میں عام تعطیل ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 مئی 2016ء) : محکمہ تعلیم سندھ نے شب معراج کے موقع پر صوبے بھر کےاسکولوں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تعطیل کا فیصلہ محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں ہوا۔ محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ شب معراج کے موقع پر اسکولوں میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت 5 مئی بروز جمعرات کو سندھ کے تمام اسکول بند ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :