شارجہ:تین سالہ پاکستانی بچی ساتویں منزل سے گر کر جاں بحق

منگل 3 مئی 2016 16:20

شارجہ:تین سالہ پاکستانی بچی ساتویں منزل سے گر کر جاں بحق

شارجہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔3مئی 2016ء): القصیمیہ کے علاقے میں ایک تین سالہ پاکستانی بچی عمارت کی ساتویں منزل سے گر کر جاں بحق ہو گئی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق انہیں رات 9بجے کے قریب اس واقع کی اطلاع ملی اور فوراََ وہاں پہنچ گئے۔ بچی کی ماں اسکے گرنے کی خبر سن کومے کی حالت میں ا ٓگئی۔ پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ وہ اس سارے واقع کی چھان بیِن کر رہے ہیں ۔