وزیر صحت سندھ کااتا ئی ڈاکٹرز کے خلا ف سخت کا رروائی کا حکم

منگل 3 مئی 2016 16:07

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مئی۔2016ء) صوبا ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے صو بے میں اتا ئی ڈاکٹرز کی بھر ما ر پر اپنی سخت تشویش کا اظہا ر کر تے ہو ئے تما م ڈی ایچ اوز کو ہدا یت کی ہے کہ وہ مقا می انتظا میہ کے تعا و ن سے ان اتا ئی ڈاکٹرز کے خلا ف سخت قا نو نی کا روائی کریں اور ان کے کلینکس سر بمہر کریں ۔یہ با ت منگل کو انہوں نے سندھ اسمبلی کے دفتر میں ایک اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔

اجلا س میں محکمہ صحت کے اعلیٰ افسرا ن نے شر کت کی ۔صوبا ئی وزیر صحت نے کہا کہ یہ اتا ئی ڈاکٹرز نہ صر ف انسا نی جا نو ں سے کھیل رہے ہیں بلکہ ہیپا ٹا ئٹس اور دیگر مو ذی بیما ریو ں کے پھیلا ؤ کا سبب بھی بن رہے ہیں ۔انہو ں نے مزید کہا کہ حیرت کی با ت ہے کہ پڑ ھے لکھے افرا د بھی ان اتا ئی ڈاکٹرز کا شکا ر بن جا تے ہیں ۔

(جاری ہے)

غیر تربیتی یا فتہ دا ئیو ں کی وجہ سے کئی بچے پیدا ئش میں پیچیدگی کے با عث عمر بھر کی معذو ر ی کا سامنا کر تے ہیں ۔

جا م مہتا ب حسین ڈہر نے محکمہ صحت کے افسرا ن کو ہدا یت کی کہ ان اتا ئی ڈاکٹرز کے خلا ف کا روائی میں کو ئی دبا ؤ بر دا شت نہ کیا جا ئے ۔مقا می پو لیس کی مدد لی جا ئے اور میڈیا کے افرا د کو بھی ان کے خلا ف کا روائی میں شا مل کیا جا ئے ۔صوبا ئی وزیر صحت نے میڈیا خا ص کر الیکٹرو نک میڈیا کی جا نب سے ہیٹ اسٹرو ک پر آگہی کے لئے پبلک سر وس پیغا ما ت نشر کر نے پر اس کا شکریہ ادا کر تے ہو ئے کہا کہ اس قسم کے پبلک سر وس پیغا ما ت سے عا م آدمی میں ہیٹ اسٹرو ک سے متعلق آگہی میں اضا فہ ہو ا ہے ۔

انہو ں نے کہا کہ گزشتہ سا ل ہیٹ اسٹرو ک کے سے ہو نے والی اموا ت سے اس سال بچنے کے لئے تما م اسٹیک ہو لڈرز کو مل کر کا م کر نا ہو گا ۔انہو ں نے کہا کہ محکمہ صحت نے تما م متعلقہ ادا رو ں سے مل کر ہیٹ اسٹرو ک سے بچنے کے مکمل انتظا ما ت کر نے ہیں اور امید ہے اس سال کو ئی نا خو شگوا ر صو ر تحا ل جنم نہیں لے گی ۔

متعلقہ عنوان :