ایف سولہ کیلئے روکی گئی فنڈنگ کا کوئی حل نکال لیں گے ‘ سرتاج عزیز
منگل 3 مئی 2016 14:25
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مئی۔2016ء) وزیر اعظم کے مشیر سرتاج عزیزنے کہاہے کہ ایف سولہ کے لئے روکی گئی فنڈنگ کا کوئی حل نکال لیں گے ‘ شکیل آفریدی پر نہ پہلے دباوٴ قبول کیا نہ اب کریں گے ‘خطے میں اسلحے کی دوڑ نہیں چاہتے لیکن بھارت مجبور کر رہا ہے ‘پاکستان میں ایٹمی پروگرام کیلئے ایک موثر کمانڈ اینڈ کنٹرول نظام موجود ہے ‘ پاکستان اپنی ایٹمی صلاحیتوں اور عالمی ذمہ داریوں سے بخوبی واقف ہے پاکستان بھی بھارت کے جواب میں اپنی ایٹمی صلاحیت بڑھائے گا ‘بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے تحقیقات جاری ہیں۔
منگل کو ایٹمی عدم پھیلاوٴ کے حوالے سے منعقدہ سیمینارسے خطاب اور میڈیا سے گفتگو رہے تھے ۔ سرتاج عزیز نے کہا کہ افغانستان نے دھمکی نہیں دی تاہم مایوسی کا اظہارکیا ہے، افغانستان میں مفاہمت کے عمل کا حصہ ہیں ‘افغانستان میں امن کیلئے 2014سے طاقت کا استعمال جاری ہے تاہم یہ مسئلہ کا حل نہیں،افغان طالبان کے وفد نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا تھا، انہوں نے کہا کہ امریکہ نے پاکستان کو ایف سولہ بیچنے کی منظوری دے دی صرف فنانسنگ کا مسئلہ ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.