ڈائنگ کیڈر پالیسی کا خاتمہ مستحسن اقدام ہے، عبداسلام خان

منگل 3 مئی 2016 13:53

پشاور۔03 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 مئی۔2016ء )پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین خیبرپختونخوا کا ایک اہم اجلاس پشاورمیں منعقد ہوا اجلاس میں ڈائنگ کیڈر پالیسی کے خاتمے کو سراہاگیا۔ جنرل سیکرٹری عبدالالسلام نے ملازمین کو مبارکباد دیتے ہوئے ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔