فیصل آباد کے بعد پاکستان کپ شیخورپورہ سٹیڈیم میں کرانے کا مطالبہ
منگل 3 مئی 2016 12:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 مئی۔2016ء) رکن پنجاب اسمبلی و شیخوپورہ سٹیڈیم ٹرسٹ کے ممبر رانا علی سلمان، ایم پی اے عارف خان سندھیلہ اور مقامی کرکٹر نواز قاسم نے فیصل آباد میں ہونے والے پاکستان کرکٹ کپ کے انعقاد کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) سے سڈنی طرز کے شیخوپورہ سٹیڈیم میں بھی قومی ٹی ٹونٹی اور ون ڈے کپ کے انعقاد کا مطالبہ کردیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح شیخوپورہ کے شائقین کرکٹ کا بھی حق ہے کہ شیخوپورہ سٹیڈیم آباد ہو اور یہاں پر بھی فلڈ لائٹس لگوا کر قومی ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچز کروائے جائیں۔ شیخوپورہ نے قومی کرکٹ ٹیم کو فاسٹ باوٴلر عاقب جاوید، محمد آصف، رانا نوید الحسن، مجاہد جمشید، ذوالفقار بھٹی، عمران نذیر جیسے کھلاڑی دیئے لیکن اس سٹیڈیم کو ہر سطح پر نظر اندا ز کیا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
پی ایس ایل 9 : بورڈ بعض سٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.