کراچی : ایم کیو ایم کارکن آفتاب احمد دوران حراست انتقال کر گئے، واسع جلیل
سمیرا فقیرحسین منگل 3 مئی 2016 12:45
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 مئی 2016ء) : ایم کیو ایم کارکن آفتاب احمد دوران حراست انتقال کر گئے۔ ایم کیو ایم رہنما واسع جلیل نے کارکن کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آفتاب احمد ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کے کوآرڈینیٹر تھے۔ میڈیکو لیگل آفیسر کا کہنا ہے کہ آفتاب احمد کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے بھجوا دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
لاش کا پوسٹمارٹم مجسٹریٹ کی نگرانی میں میڈیکل بورڈ کرے گا۔
ایم کیو ایم رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن نے آفتاب احمد کی موت کی تحقیقات کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ آفتاب احمد کو رینجرز نے 90 روزہ ریمانڈ حاصل کرکے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کیا تھا جہاں دوران حراست آفتاب احمد کا انتقال ہو گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.