لیہ ، آئل ٹینکر میں آتشزدگی سے 6 دوکانیں خاکتسر

منگل 3 مئی 2016 11:58

لیہ ۔ 3 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 مئی۔2016ء) لیہ میں آئل ٹینکر میں آتشزدگی کے نتیجہ میں 6 دوکانیں جل کر خاکتسر ہو گیئں۔ پی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق منگل کی صبح لیہ میں آئل ٹینکر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے قریبی دوکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

(جاری ہے)

آتشزدگی کے نتیجہ میں 6 دوکانیں جل کر خاکتسر ہو گیئں۔ فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق حادثہ میں کوئی جانے نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :