ملتان،حساس اداروں، پولیس کا مشترکہ آپریشن، خطرناک ملزمان گرفتار

منگل 3 مئی 2016 11:51

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 مئی۔2016ء ) ملتان میں حساس اداروں اور پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران کامیاب کاروائی کرتے ہوئے پانچ انتہائی مطلوب افراد کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

حساس اداروں اورپولیس نے مشترکہ آپریشن ملتان کے تھانہ صدر کی حدود میں کیا اور انتہائی مطلوب پانچ افراد کو گرفتار کرلیا، پولیس کو مطلوب افراد کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔پولیس کے مطابق یہ خطرناک ملزمان کئی مقدما ت میں مطلوب تھے۔

متعلقہ عنوان :