ملتان : کالعدم تنظیم کے لیے چندہ جمع کرنے والے ملزم کو 15 سال قید کی سزا سنا دی گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 3 مئی 2016 11:43

ملتان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 مئی 2016ء) : کالعدم تنظیم کے لیے چندہ جمع کرنے والے ملزم کو 15 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے ملزم آصف جاوید کو 15 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

(جاری ہے)

ملزم آصف جاوید کو سزا انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سنائی۔ آصف جاوید کے خلاف تھانی سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :