پانامہ لیکس پر اپوزیشن کا اجلاس، حکومتی ٹی اوآرزمستر، جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے قانون سازی کامطالبہ
پانامہ پیپرزکے بعدوزیراعظماخلاقی ذمہ داریاں اداکرنے میں ناکام رہے، پانامہ لیکس میں جتنے بھی لوگوں کے نام آئے ہیں ،سب کااحتساب ہوناچاہئے،اعلامیہ اپوزیشن نے ٹی اوآرزکیلئے مشترکہ کمیٹی تشکیل دیدی اجلاس آج ہوگا،احتساب سب سے پہلے وزیراعظم اوران کے خاندان کاہوناچاہئے، قمر زمان کائرہ
پیر 2 مئی 2016 22:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 مئی۔2016ء) متحدہ اپوزیشن نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے حکومتی ٹی اوآرزمستردکرتے ہوئے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے ضروری قانون سازی اپوزیشن کی مشاورت سے کرنے کامطالبہ کردیا ہے۔ پیرکے روزاسلام آبادمیں پیپلزپارٹی کے سینیٹراعتزازاحسن کی رہائش گاہ پراپوزیشن کی نوجماعتوں کے نمائندوں کااجلاس ہوا۔
اجلاس کے بعد جاری پانچ نکاتی اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں متفقہ طورپرطے پایاکہ پانامہ پیپرزکے منظرعام پرآنے کے بعدوزیراعظم پاکستان اپنی اخلاقی ذمہ داریاں اداکرنے میں ناکام رہے ہیں ،حکومتی ٹی اوآرزموجودہ شکل میں قابل قبول نہیں،پانامہ لیکس میں جتنے بھی لوگوں کے نام آئے ہیں ،سب کااحتساب ہوناچاہئے اوراس کاآغازوزیراعظم اوران کے خاندان سے ہو،پانامہ انکشافات پرجوڈیشل کمیشن تشکیل دیاجائے اوراس کیلئے ضروری قانون سازی اپوزیشن کی مشاورت سے کی جائے ،اپوزیشن نے ٹی اوآرزکیلئے مشترکہ کمیٹی تشکیل دی ہے جس کااجلاس آج صبح گیارہ بجے اعتزازاحسن کی رہائش گاہ پرہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.