ملتان میں ٹرین کی ٹرک اور رکشے کو ٹکر، 3 افراد زخمی

muhammad ali محمد علی پیر 2 مئی 2016 21:53

ملتان میں ٹرین کی ٹرک اور رکشے کو ٹکر، 3 افراد زخمی

ملتان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔30اپریل 2016ء) ملتان میں ٹرین کی ٹرک اور رکشے کو ٹکر کے باعث 3 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

ملتان کے علاقے ممتاز آباد میں ریلوے پھاٹک کراس کرتے ہوئے ایک ٹرک اور رکشہ ٹرین کی زد میں آ گئے۔ ٹرین کی ٹکر کے باعث ٹرک اور رکشے میں سوا 3 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمی افراد کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :