’’میں اِتھاں تہاڈے نا ل غم ونڈاون کیتے آیا ہاں،ڈر دے بغیر ساری صورتحال بارے ڈسو‘‘
’’ ایں سانگے تہاکوں انصاف ڈیون کیتے آیا ہاں ‘‘وزیراعلیٰ کی غمزدہ خاندانوں سے سرائیکی میں گفتگو
پیر 2 مئی 2016 21:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 مئی۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لیہ کے نواحی گاؤں چک نمبر 105 ایم ایل میں زہریلی مٹھائی کھانے کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کے مرد لواحقین کے ساتھ مصافحہ کیا جبکہ خواتین،بچوں اور بچیوں کے سر پر دست شفت رکھا اور کہا کہ میں آپ کا خادم ، بھائی اور بیٹاہو ں اور جب تک آپ کو انصاف نہیں مل جا تا مجھے چین نہیں آئے گا ۔
وزیراعلیٰ نے شہداء کے لواحقین سے کہا کہ وہ کھل کر، بغیر کسی خوف و ڈر کے زہریلی مٹھا ئی سے ہلاکتوں کے بارے میں بتائیں تاکہ میں آپ کی شکایات کا ازالہ کرسکوں۔ وزیراعلیٰ نے غمزدہ خاندانوں سے سرائیکی میں گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ’’میں اِتھاں تہاڈے نال غم ونڈاون کیتے آیا ہاں میں تہاڈا بھائی تے خادم ہاں میکوں، ڈر دے بغیر ساری صورتحال بارے ڈسو کیو نکہ 30پیارے بھینیں ، بھا ئیاں و با لاں دی شہادت قیامت صغریٰ کو گھٹ نئیں ایں سانگے تہاکوں انصاف ڈیون کیتے آیا ہاں ‘‘جس پر عمر حیات ، نیاز خان ، اﷲ دتہ ، محمد اکبر و دیگر نے بتایا کہ نشتر ہسپتال میں طبی عملے نے ان کے علا ج معالجہ پر منا سب تو جہ نہیں دی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.