پاناما لیکس کے معاملے پر کوئی مشاورتی اجلاس نہیں ہواہے ٗترجمان سپریم کورٹ

پانامالیکس معاملے پر اجلاس سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں ٗاس حوالے سے سپریم کورٹ میں کوئی اجلاس نہیں ہواہے ٗترجمان

پیر 2 مئی 2016 21:07

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مئی۔2016ء) ترجمان سپریم کورٹ نے کہاہے کہ پاناما لیکس کے معاملے پر کوئی مشاورتی اجلاس نہیں ہواہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان سپریم کورٹ نے بتایا کہ پانامالیکس معاملے پر اجلاس سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں اور اس حوالے سے سپریم کورٹ میں کوئی اجلاس نہیں ہواہے۔واضح رہے کہ کچھ دیر میڈیا میں خبریں آئیں تھی کہ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں پاناما لیکس کے معاملے پر مشاورتی اجلاس ہوا تاہم ترجمان سپریم کورٹ نے ان تمام خبروں بے بنیاد قرار دتے ہوئے تردید کر دی ہے۔