پاکستان دشمن پڑوسی ملک بھارت نے پاکستان کے خلاف نئی سازشیں تیار کرنا شروع کر دیں
بھارتی خفیہ ایجنسی را نے ساؤتھ افریقہ میں نیا سیٹ اپ قائم کر دیا ٗانیس الحسن نامی ایجنٹ کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
پیر 2 مئی 2016 21:07
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مئی۔2016ء) پاکستان دشمن پڑوسی ملک بھارت نے پاکستان کے خلاف نئی سازشیں تیار کرنا شروع کر دی ہیں ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را نے ساؤتھ افریقہ میں نیا سیٹ اپ قائم کر دیا ہے۔ انیس الحسن نامی بھارتی ایجنٹ کو اب نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں ۔
(جاری ہے)
بھارتی تربیت یافتہ نئے کمانڈر انیس الحسن کے حوالے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اہم معلومات بھی حاصل کر لی ہیں ۔
را کے ایجنٹ انیس الرحمن نے کینیڈا میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کی ہیں را ایجنٹ انیس الرحمن نے کراچی میں دہشت گردی کیلئے نئی ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں ٗ بھارتی خفیہ ایجنسی کا بھانڈا پھوٹ گیا نئی حکمت عملی بھی سامنے آ گئی ہے جس کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انیس الرحمن کی انڈیا، کینیڈا میں ملاقاتوں کی تفصیلات حاصل کر لی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق انیس الرحمن کو اہم شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ کا ٹاسک دیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.