Live Updates

بدترین لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، تحریک انصاف کے مظاہرین نے کوہاٹ گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا

muhammad ali محمد علی پیر 2 مئی 2016 20:59

بدترین لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، تحریک انصاف کے مظاہرین نے کوہاٹ گرڈ ..

کوہاٹ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 2مئی 2016ء) بدترین لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کے دوران تحریک انصاف کے مظاہرین نے کوہاٹ گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مظاہرین کی جانب سے بدترین لوڈشیڈنگ کیخلاف کوہاٹ میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔ احتجاج کوہاٹ گرڈ اسٹیشن کے باہر کیا جا رہا ہے۔ مظاہرین نے گرڈ اسٹیشن کا گھیراو کر لیا ہے جبکہ متعدد مظاہرین اندر داخل ہو گئے ہیں۔ احتجاج کی قیادت کوہاٹ سے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی کر رہے ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات