پاناما لیکس ، بااختیار کمیشن کی تشکیل کے لئے اپوزیشن جماعتوں کی مشاورت سے آرڈیننس جاری کیا جائے
کمیشن سزا دینے ،انٹرنیشنل فرانزک فرم کی خدمات لینے اور رپورٹ شائع کرنے کا مجاز ہو ،پاناما لیکس کے انکشافات معاشی دہشتگردی ، ایکشن پلان کے تحت فوجی عدالت بھی تفتیش کر سکتی ہے،وزیراعظم کے بچوں نے اپنے باپ کے اثرو رسوخ کو کس حد تک استعمال کیا، ٹی او آرز میں شامل کیا جائے،منی لانڈرنگ اور مے فیئر فلیٹس کی ملکیت ظاہر کرنے والے وزراء سے بھی باز پرس کی جائے‘عوامی تحریک نے ٹی او آرز تجویز کر دئیے
پیر 2 مئی 2016 20:55
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مئی۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک نے پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے ٹی او آرز تجویز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کمیشنز آف انکوائری ایکٹ 1956 ء کے تحت سپریم کورٹ کو لکھا جانے والا خط حکومت واپس لے اور اپوزیشن جماعتوں کی مشاورت سے نئے ٹی او آرز کے ساتھ بااختیار انکوائری کمیشن کی تشکیل کیلئے آرڈیننس جاری کیا جائے ،خزانے کو نقصان پہنچانے والے ہرفرد کا کڑا احتساب کیا جائے تاہم قومی خزانے کے امین وزیر اعظم کا احتساب سب سے پہلے ہونا چاہیے۔
پاناما لیکس انکشافات معاشی دہشتگردی ہے ،ایکشن پلان کے تحت فوجی عدالت بھی اس کی تحقیق کر سکتی ہے۔ٹی او آرز تجویز کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مجوزہ کمیشن 1936 ء سے کاروبار کرنے کے دعویدار حکمران خاندان سے 1947 سے تاحال کاروباری تفصیل ،خاندانی اثاثوں کی تقسیم، منافع کی تفصیل ،ٹیکس کی ادائیگی اور اندرون، بیرون ملک بنائے جانے والے اثاثوں کے دستاویزی ثبوت طلب کرے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.