لاہور میں طوفانی بارش کا امکان، کراچی اور اسلام آباد کے درمیان پروازیں متاثر ہونے کا خدشہ

muhammad ali محمد علی پیر 2 مئی 2016 20:51

لاہور میں طوفانی بارش کا امکان، کراچی اور اسلام آباد کے درمیان پروازیں ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 2مئی 2016ء) کراچی اور اسلام آباد کے درمیان پروازیں متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پیر کی شب محکمہ موسمیات کی جانب سے طوفانی بارش اور آندھی کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

اس صورتحال میں کراچی اور اسلام آباد کے درمیان پراوازین متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔اس تمام صورتحال میں سول ایوی ایشن کو مطلاع کر دیا گیا ہے اور کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔