نان فائلرز کیلئے بینکنگ ٹرانزکشن پر0.4فیصد ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں 31مئی تک توسیع

پیر 2 مئی 2016 20:29

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 مئی۔2016ء )وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نان فائلرز کے لئے بینکنگ ٹرانزکشن پر0.4فیصد ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں 31مئی تک توسیع دے دی ۔

(جاری ہے)

پیر کو وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بطور چیئرمین کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ،بینکوں کی ٹرانزکشن پر0.4فیصد ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں 31 مئی 2016تک توسیع دے دی۔