Live Updates

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کا سینئر صحافی خوشنود علی خان کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

پیر 2 مئی 2016 18:49

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مئی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اعجاز احمد چوہدری ، عبدالعلیم خان، غلام محی الدین دیوان، شبیر سیال، ثوبیہ کمال خان، نذیر احمد چوہان و دیگر نے سینئر صحافی خوشنود علی خان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردو س میں اعلیٰ مقام دے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :