عمان: ڈپلیکٹ چابیاں بنانے والوں کو پولیس کے محکمے سے لائسنس لینے کی ہدایات

پیر 2 مئی 2016 18:20

عمان: ڈپلیکٹ چابیاں بنانے والوں کو پولیس کے محکمے سے لائسنس لینے کی ..

عمان:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔30اپریل 2016ء) : عمان میں ڈپلیکٹ چابیاں بنانے والوں کو حکومت کی طرف سے ہدایات جاری کی گئیں ہیں ، کہ ممکنہ طور پر کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لیئے پولیس محکمے سے لائسنس حاصل کر لیں ۔

(جاری ہے)

انسپکٹر جنرل پولیس لیفٹیننٹ جنرل حسن بن محسن الشاروقی نے کہا ہے کہ لائسنس کی فِیس ایک سال کی مدت کے لیئے 50 عمانی ریال رکھی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس کی خلاف ورزی پر ہر ماہ 10عمانی ریال کے حساب سے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :