دبئی:پچھلے سال موٹرسائیکل حادثات میں 10افراد جان کی بازی ہارے

پیر 2 مئی 2016 17:53

دبئی:پچھلے سال موٹرسائیکل حادثات میں 10افراد جان کی بازی ہارے

دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔30اپریل 2016ء): جنرل ڈائیریکٹوڑیٹ آف ٹریفک پولیس دبئی کے مطابق سال 2015میں موٹر سایئکل کے 126حادثات میں10افراد ہلاک ہُوئے۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ کماندر ان چیف دبئی ٹریفک پولیس میجر جنرل محمد سیف الضافن نے کچھ حادثات اتنے خطرناک تھے کہ ان میں موٹر سایئکل سوار اپنی ٹانگوں اور ہاتھوں سے محروم ہو گئے۔انہوں نے مزید کہا کہ موٹر سائیکل سواروں کے لیئے الگ لین بنانے کے بارے میں مسودہ تیار کر رہے ہیں۔موٹرسایئکل حادثات میں اموات کے مواقع کار حادثات کے مقابلے میں 30فیصد زیادہ ہوتے ہیں۔اور اب حادثات میں زیادہ تر کا تعلق ہوٹل یا کسی بھی سامان کی ڈلیوری کرنے والے،اور نوجوان ہیں۔