کر پشن کر نیوالوں کا اصل ” ٹھکانہ“ ہی جیل ہے،آنیوالے دنوں میں تحر یک میں مزید تیزی آئیگی ‘ چوہدری محمد سرور
پیر 2 مئی 2016 16:34
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مئی۔2016ء) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پشن کر نیوالوں کا اصل ” ٹھکانہ“ ہی جیل ہے،کر پشن کیخلاف تحر یک میں آنیوالے دنوں میں مزید تیزی آئیگی ،تحر یک انصاف کی احتجاجی تحر یک سے نہیں حکمرانوں کی کر پشن سے جمہو ریت کو خطرات ہوتے ہیں،کر پشن کر نیوالوں کیخلاف تحر یک انصاف کی تحر یک قوم کی آواز بن چکی ہے،موجودہ حکمرانوں سے کسی بھلائی کی توقع نہیں عمران خان اس ملک کے وزیر اعظم بنیں گے تو ملک میں عدل وانصاف قائم ہوگا اور ہر حق دار کو اس کا حق ملے گا ‘بجلی کی بدترین لوڈشیڈ نگ نے حکمرانوں کی انر جی کے شعبے میں ناکامیوں پر مہر لگا دی ہے ۔
وہ سوموار کے روز مقامی ہوٹل میں تحر یک انصاف کی خاتون راہنما نیلم اشرف کی جانب سے دےئے جانیوالے ظہرانے کے موقعہ پر خطاب اور میڈیاسے گفتگو کر رہے تھے جبکہ اس موقعہ پر خورشید محمودقصوری ‘اراکین پنجاب اسمبلی میاں اسلم اقبال ‘نبیلہ حاکم علی ‘اسحاق خاکوانی اور نیلم طور سمیت سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف عمران خان کی قیادت میں متحد ہے پارٹی میں کسی کے اختلافات نہیں اور آئندہ انتخابات میں تحر یک انصاف کو کا میابی کیلئے جس اتحاد کی ضرورت ہے وہ پارٹی میں موجود ہے اور عمران خان کی قیادت میں بھر پور کا میابی حاصل کر یں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.