سرفراز احمد پاکستان کپ میں سب سے کامیاب وکٹ کیپر رہے

پیر 2 مئی 2016 15:12

سرفراز احمد پاکستان کپ میں سب سے کامیاب وکٹ کیپر رہے

اسلام آباد ۔ 2 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 مئی۔2016ء) پاکستان کپ میں سندھ کے سرفراز احمد سب سے کامیاب وکٹ کیپر رہے، انہوں نے 4 میچوں میں 12 شکار کئے جس میں دو سٹمپ اور گیارہ کیچ شامل ہیں۔

(جاری ہے)

اسلام آباد کے کامران اکمل نے 9 جبکہ خیبر پختونخوا کے بسم اللہ خان اور پنجاب کے محمد رضوان نے 6 ، 6 شکار کئے۔