صدر مملکت ممنون حسین کاخوشنود علی خان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیر 2 مئی 2016 15:07

اسلام آباد ۔ 2 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 مئی۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے ممتاز صحافی خوشنود علی خان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں صدر نے مرحومہ کی مغفرت اورلواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ۔

متعلقہ عنوان :